وہ کون سے نبی علیہ السلام تھے جس کی دعا سے چشموں ، دریاں اور نہروں کا پانی خون بن گیا تھا ________ ؟

Correct answer: D. حضرت موسى عليه السلام

  • A. حضرت آدم عليه السلام
  • B. حضرت ابراہیم عليه السلام
  • C. حضرت اسماعیل عليه السلام
  • D. حضرت موسى عليه السلام

Explanation

فرعون کے زمانے میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ذریعے آنے والی نشانیوں میں پانی کا خون بن جانا بھی شامل تھا۔ اس واقعے کا تعلق حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ہے۔

Last updated

Related questions