اُس صحابیؓ کا نام بتائیے جو اسلام میں سب سے پہلے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟
Correct answer: A. حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- A. حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- B. طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- C. عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
- D. عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہاسلامی تعلیمات اور کتب حاصل کرنا
Explanation
مشہور روایت کے مطابق حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ عنہ اسلام قبول کرنے کے بعد مکہ میں بلند آواز سے تلبیہ پڑھتے ہوئے داخل ہوئے تھے۔
Last updated