جب حضرت یعقوب علیہ السلام یوسف علیہ السلام سےملاقات کے لے مصر کی طرف چلے تو یوسف علیہ السلام نے کتنے خادموں کے ساتھ ان کا استقبال کیا ؟

Correct answer: B. چار ہزار

  • A. تین ہزار
  • B. چار ہزار
  • C. پانچ مزار
  • D. ان میں سے کوئی نہیں

Explanation

مشہور قصصی روایت کے مطابق حضرت یوسف علیہ السلام نے حضرت یعقوب علیہ السلام کا تقریباً چار ہزار خادموں کے ساتھ استقبال کیا تھا۔ یہ عدد قرآنی نص میں موجود نہیں بلکہ روایتی بیان ہے۔

Last updated

Related questions