حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے کس سورة کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جس گھر میں پڑھی جائے تو وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ؟

Correct answer: C. سورة البقرہ

  • A. سورة یسن
  • B. سورة الرحمن
  • C. سورة البقرہ
  • D. سورة النور

Explanation

حدیث میں سورۃ البقرہ کے بارے میں آیا ہے کہ جس گھر میں اس کی تلاوت کی جائے وہاں سے شیطان بھاگتا ہے۔ یٰسین اور الرحمن کے بارے میں یہ مخصوص مضمون نہیں ہے۔

Last updated

Related questions