حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کس صحابی رضی اللہ عنہ کو جنگ بدر کی فتح کی خوشخبری سنانے کے لیے مدنیہ بھیج دیا تھا ؟

Correct answer: D. حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ

  • A. حضرت ذید بن حارث رضی اللہ عنہ
  • B. حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ
  • C. حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ
  • D. حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ

Explanation

غزوۂ بدر کے بعد مدینہ میں فتح کی خبر پہنچانے والوں میں حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ شامل تھے، اس لیے یہی نام اس سوال میں مطلوب ہے۔

Last updated

Related questions