جنگ بدر میں ابوجہل کے قتل کے بعد حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے ان کی تلوار کس صحابی رضی الله عنہ کو عطا فرمائی ؟

Correct answer: B. حضرت عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ

  • A. حضرت زبیر ابن العوام رضی الله عنہ
  • B. حضرت عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ
  • C. حضرت ابو دجانہ رضی الله عنہ
  • D. حضرت حضرت علی رضی الله عنہ

Explanation

جنگ بدر میں ابو جہل کو تلاش کرنے اور اس کا سر کاٹنے میں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کردار تھا، اسی نسبت سے تلوار کا جواب بھی ان کا نام دیا جاتا ہے۔

Last updated

Related questions