فتح حنین کے بعد حضور علیہ السلام نے کس صحابیؓ کو خوشخبری سنانے کے لیے اہل مدینہ کے پاس بھیجا________ ؟

Correct answer: C. حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

  • A. حضرت عامر بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  • B. حضرت عبد اللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  • C. حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
  • D. حضرت ضرار بن ازور رضی اللہ تعالیٰ عنہدلچسپ معلومات اور معلومات عامہ کی گیمز کھیلنا

Explanation

فتح حنین کی خبر اہل مدینہ تک پہنچانے کے لیے حضرت نہیک بن اوس رضی اللہ عنہ کو بھیجے جانے کا ذکر روایتی سیرت میں ملتا ہے۔

Last updated

Related questions