بتائیے کس نبی علیہ السلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا ___________؟
Correct answer: C. حضرت موسى عليه السلام
- A. حضرت آدم عليه السلام
- B. حضرت ابراہیم عليه السلام
- C. حضرت موسى عليه السلام
- D. حضرت اسماعیل عليه السلامای بکس آن لائن پڑھنا اور ڈاؤن لوڈ کرنا
Explanation
روایتی بیان کے مطابق حضرت موسیٰ علیہ السلام کے تلبیہ کا جواب پہاڑوں نے بھی دیا تھا، اسی لیے اس سوال کا جواب حضرت موسیٰ علیہ السلام ہے۔
Last updated