نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی علیہ السلام کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟
Correct answer: A. حضرت لوط علیہ السلام
- A. حضرت لوط علیہ السلام
- B. حضرت صالح علية السلام
- C. حضرت سليمان عليه السلام
- D. حضرت محمد صلی علیہ وسلماسلامی تعلیمات اور کتب حاصل کرنا
Explanation
قرآن میں حضرت لوطؑ کے پاس آنے والے فرشتوں کا ذکر خوب صورت نوجوانوں کی شکل میں ہے، اسی لیے جواب حضرت لوطؑ ہے۔
Last updated