حضرت موسیٰ علیہ السلامکی والدہ نے جب آپ علیہ السلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _______ ؟
Correct answer: B. تین دن بعد
- A. دو دن بعد
- B. تین دن بعد
- C. سات دن بعد
- D. ان میں سے کوئ نہیں
Explanation
قصص و تفاسیر کی بعض روایات میں آتا ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ نے تین دن بعد انہیں دیکھا، اگرچہ قرآن میں یہ مدت بیان نہیں ہوئی۔
Last updated