مؤرخین کےاندازےکےمطابق مصرسےفلسطین کی جانب ہجرت میں بنی اسرائیل کی تعدادتقریباََکتنی تھی؟
Correct answer: A. چھ لاکھ
- A. چھ لاکھ
- B. چھ لاکھ ستر ہزار
- C. آٹھ لاکھ
- D. چار لاکھ اسی ہزار
Explanation
قدیم روایتی اندازوں میں بنی اسرائیل کی تعداد تقریباً چھ لاکھ بتائی جاتی ہے، اگرچہ یہ قطعی تاریخی عدد نہیں ہے۔
Last updated