اس صحابی ضی اللہ عنہکا نام بتائیے کہ جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کوئی نکاح فرماتے تو وہ اپنا ایک گھر کو ہدیہ کر دیتے ______ ؟
Correct answer: D. حضرت حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ
- A. حضرت حارثہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ
- B. حضرت حارثہ بن نعیم رضی اللہ عنہ
- C. حضرت نعمان بن ابو خزمہ رضی اللہ عنہ
- D. حضرت حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ
Explanation
حضرت حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ ایثار اور سخاوت کے لیے مشہور تھے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کے لیے اپنے گھر پیش کرتے تھے۔
Report an error
The more specific you are, the faster it gets fixed. A source beats an opinion.
Prefer email? support@testustad.com
About Nasr and Prose Writers
Urdu prose includes essays, short stories, novels, biographies, travel writing, drama and criticism, along with the writers who shaped these forms. Questions may ask you to match prose works with authors, identify genres and themes, and distinguish prose writing from poetry and its formal terminology.
Practise Urdu Adab (Literature)
366 free Urdu Adab (Literature) MCQs from Urdu, each with the correct answer and an explanation. Unlimited attempts, no account needed.
Discussion
Stuck on an option, or know a faster way to get there? Ask or explain it here.
No comments yet. Be the first to explain this one.
Exams that ask Urdu questions like this
Urdu is on 9 papers prepared for on TestUstad, and all of them draw the same bank, so this question is worth knowing for every one of them.
More Nasr and Prose Writers questions
حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے دشمنِ اسلام کعب بن اشرف شاعر کے قتل کےلیے کس صحابی رضی الله عنہ کو بھیجا تھا؟
مؤرخین کےاندازےکےمطابق مصرسےفلسطین کی جانب ہجرت میں بنی اسرائیل کی تعدادتقریباََکتنی تھی؟
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج کو گئے تھے اس کی لگام کس نے تھامی تھی ؟
حضرت موسیٰ علیہ السلامکی والدہ نے جب آپ علیہ السلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _______ ؟
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کس صحابی رضی اللہ عنہ کو جنگ بدر کی فتح کی خوشخبری سنانے کے لیے مدنیہ بھیج دیا تھا ؟
غزوہ حنین کے موقع پر حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابی رضی اللہ عنہ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ؟