حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری مدینہ میں کس کے ہاں ٹھہرے؟

  • A. حضرت کلثومں بن ہدم انصاری
  • B. حضرت طلحہ
  • C. حضرت سعدؓ بن ابی وقاص
  • D. حضرت ابو ایوب انصاری

Explanation

ہجرت کے بعد صفوانؓ بن بیضاء مدینہ میں حضرت کلثوم بن ہدم انصاریؓ کے ہاں ٹھہرے۔ حضرت کلثومؓ قباء میں مہاجرین کی میزبانی کرنے والے صحابی تھے۔

Related questions