حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کی والدہ کا نام بتائیں؟

  • A. سلمیٰ بنت سلمہ
  • B. رعد بنت جحدم
  • C. ہندہ
  • D. نعمٰی

Explanation

صفوانؓ بن بیضاء کی والدہ کا نام رعد بنت جحدم بیان کیا جاتا ہے۔ بیضاء ان کی والدہ کا لقب یا عرف تھا، جس کی نسبت سے صفوانؓ مشہور ہوئے۔

Related questions