حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس کے ہاتھوں شہید ہوئے؟
- A. ابن عرقہ
- B. شمر
- C. طعیہ بن عدی
- D. ابو جہل
Explanation
روایات کے مطابق صفوانؓ بن بیضاء فہری طعیہ بن عدی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔ ان کا شمار اسلام کے ابتدائی مجاہدین اور اصحابِ بدر میں ہوتا ہے۔