حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کے والد کا نام بتائیں؟

  • A. سعد
  • B. وہب بن ربیعہ
  • C. ثابت بن دقش
  • D. عبد عمرو

Explanation

صفوانؓ بن بیضاء کے والد کا نام وہب بن ربیعہ تھا۔ اسی نسبت سے بعض کتب میں انہیں صفوان بن وہب بن ربیعہ بھی لکھا گیا ہے۔

Related questions