حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس ہجری میں شہید ہوئے؟

  • A. ایک ہجری
  • B. دو ہجری
  • C. چار ہجری
  • D. تین ہجریTime & Calendars

Explanation

صفوانؓ بن بیضاء فہری غزوۂ بدر کے موقع پر 2 ہجری میں شہید ہوئے۔ غزوۂ بدر رمضان 2 ہجری میں پیش آیا تھا۔

Related questions