حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کا تعلق کس خاندان سے تھا؟
- A. خزرج
- B. بنی فہری
- C. بنو عدی
- D. بنو مخزوم
Explanation
صفوانؓ بن بیضاء کا تعلق قریش کے خاندان بنی فہر سے تھا۔ اسی خاندانی نسبت کی وجہ سے ان کے نام کے ساتھ فہری آتا ہے۔