آپؐ نے کس کو حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کا مواخاتی بھائی بنایا؟

  • A. رافع بن عجلان معلّٰی انصاری
  • B. حضرت ابو ایوب انصاری
  • C. حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ
  • D. حضرت صبیح

Explanation

رسول اللہ ﷺ نے صفوانؓ بن بیضاء کی مواخات رافع بن عجلان معلّٰی انصاریؓ سے قائم فرمائی۔ مواخاتِ مدینہ میں مہاجرین اور انصار کو بھائی بھائی بنایا گیا تھا۔

Related questions