امہات المومنین حضرت محمد صلی اللہ وسلم کی پھوپھری بہن زینب رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
Correct answer: B. حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
- A. حضرت ابان بن سعید رضی اللہ عنہ
- B. حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
- C. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
- D. حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ
Explanation
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھری بہن حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا کا پہلا نکاح حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ سے ہوا تھا۔
Last updated