امہات المومنین حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
Correct answer: C. حضرت عبیداللہ بن حجش
- A. حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ
- B. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
- C. حضرت عبیداللہ بن حجش
- D. حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
Explanation
حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کا پہلا نکاح حضرت عبیداللہ بن جحش سے ہوا تھا؛ دونوں حبشہ ہجرت کر گئے تھے۔
Last updated