امہات المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
Correct answer: D. حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
- A. حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ
- B. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
- C. حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ
- D. حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
Explanation
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا پہلا نکاح حضرت عبداللہ بن عبدالاسد، المعروف ابو سلمہ، سے ہوا تھا۔
Last updated