امہات المومنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

Correct answer: B. حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ

  • A. مسافح بن صفوان
  • B. حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ
  • C. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
  • D. حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ

Explanation

حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کا پہلا نکاح حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ سے ہوا تھا، جن کے انتقال کے بعد ان کا نکاح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوا۔

Last updated

Related questions