امہات المومنین حضرت حفضہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

Correct answer: B. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ

  • A. حضرت صفوان بن صفوان رضی اللہ عنہ
  • B. حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
  • C. حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ
  • D. حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ

Explanation

حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا کا پہلا نکاح حضرت خنیس بن حذافہ رضی اللہ عنہ سے ہوا تھا، جو غزوۂ بدر کے بعد وفات پا گئے۔

Last updated

Related questions