امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

Correct answer: C. سلام بن شکم

  • A. مسعود بن عمرو ثقفی
  • B. ابودرہم بن عبدالعزی
  • C. سلام بن شکم
  • D. ان میں کوئی نہیں

Explanation

حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی کنانہ بن ابی الحقیق سے شادی سے پہلے سلام بن مشکم سے شادی ہوئی تھی۔

Last updated

Related questions