امہات المومنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا کون سی غزوہ میں گرفتار ہوئی ؟

Correct answer: B. غزوہ مصطلق

  • A. غزوہ خیبر
  • B. غزوہ مصطلق
  • C. غزوہ حنین
  • D. غزوہ موتہ

Explanation

حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا غزوۂ بنی مصطلق، جسے غزوۂ مریسیع بھی کہا جاتا ہے، کے بعد گرفتار ہوئیں۔

Last updated

Related questions