امہات المومنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا غزوہ مصطلق میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟
Correct answer: C. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
- A. حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ
- B. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
- C. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
- D. حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ
Explanation
غزوۂ بنی مصطلق کے بعد حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئیں اور بعد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نکاح ہوا۔
Last updated