امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا غزوہ خیبر میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟

Correct answer: A. حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ

  • A. حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ
  • B. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
  • C. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
  • D. حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ

Explanation

غزوۂ خیبر کے بعد حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئیں، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں آزاد کرکے نکاح فرمایا۔

Last updated

Related questions