امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی دوسرا نکاح کن کے ساتھ ہوا تھا ؟
Correct answer: D. کنانہ بن ابی الحقیق
- A. مسعود بن عمرو ثقفی
- B. ابودرہم بن عبدالعزی
- C. سلام بن شکم
- D. کنانہ بن ابی الحقیق
Explanation
حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی سلام بن مشکم سے اور دوسری شادی کنانہ بن ابی الحقیق سے ہوئی تھی۔ اس لیے دوسرا شوہر کنانہ تھا۔
Last updated