امہات المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟

Correct answer: A. مسعود بن عمرو ثقفی

  • A. مسعود بن عمرو ثقفی
  • B. مسافح بن صفوان
  • C. ولید بن مغیرہ
  • D. ابودرہم بن عبدالعزی

Explanation

حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کا پہلا نکاح مسعود بن عمرو ثقفی سے ہوا تھا، جبکہ بعد میں وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں آئیں۔

Last updated

Related questions