حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک کتنی تھی ؟

Correct answer: C. اٹھارہ سال

  • A. پندرہ سال دو ماہ
  • B. سترہ سال
  • C. اٹھارہ سال
  • D. ان میں سے کوئی بھی نہیں

Explanation

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمرِ مبارک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے وقت تقریباً 18 سال تھی، کیونکہ رخصتی کے بعد تقریباً نو سال مدینہ میں گزرے۔

Last updated

Related questions