بتائیے کس صحابی رضی الله عنہ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کی زیارت کی تھی اور بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے _______؟

Correct answer: A. حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب

  • A. حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب
  • B. حضرت زیدؓ بن حارث
  • C. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
  • D. حضرت سعدؓ بن ابی وقاصPeople & Society

Explanation

روایات کے مطابق حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کو ان کی اصل صورت میں دیکھا تو بے ہوش ہو کر گر پڑے۔ باقی صحابہ کے بارے میں یہ واقعہ معروف نہیں۔

Last updated

Related questions