حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت مدینہ سے پہلے انصار کی امامت کون کرتے تھے ؟

Correct answer: A. حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ

  • A. حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ
  • B. حضرت سالم رضی اللہ عنہ
  • C. حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ
  • D. حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ

Explanation

ہجرتِ مدینہ سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ کو مدینہ بھیجا تھا، جہاں وہ قرآن کی تعلیم دینے کے ساتھ انصار کی امامت بھی کرتے تھے۔

Last updated

Related questions