حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ سے باہر چلے جانے کے بعد امامت کے فرائض کون سرانجام دیتا تھا؟
Correct answer: C. حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ
- A. حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ
- B. حضرت سالم رضی اللہ عنہ
- C. حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ
- D. حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ
Explanation
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدینہ سے باہر روانگی کے وقت حضرت عبداللہ بن ام مکتوم رضی اللہ عنہ مدینہ میں نماز کی امامت کراتے تھے۔
Last updated