حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی ؟

Correct answer: B. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ

  • A. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
  • B. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
  • C. حضرت علی رضی اللہ عنہ
  • D. ان میں سے کوئی بھی نہیں

Explanation

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی نمازِ جنازہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے پڑھائی تھی، اور انہیں جنت البقیع میں دفن کیا گیا۔

Last updated

Related questions