سکندر مرزا نے پاکستان میں کب مارشل لاء نافذ کیا تھا؟

Correct answer: A. 1958

  • A. 1958
  • B. 1964
  • C. 1971
  • D. 1975Fun & Trivia

Explanation

سکندر مرزا نے 7 اکتوبر 1958ء کو آئین منسوخ کرکے مارشل لاء نافذ کیا اور جنرل ایوب خان کو چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا۔ چند ہی ہفتوں بعد ایوب خان نے انہیں معزول کر دیا۔

Last updated

Related questions