پاکستان میں تیسرے آئین کانفاذ کب ہوا تھا؟

Correct answer: C. 1973

  • A. 1956
  • B. 1962
  • C. 1973
  • D. 1975

Explanation

پاکستان کا تیسرا آئین 1973ء میں منظور ہوا اور 14 اگست 1973ء کو نافذ ہوا۔ 1956ء اور 1962ء بالترتیب پہلے اور دوسرے آئین کے سال ہیں۔

Last updated

Related questions