پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا نام بتائیں؟
Correct answer: D. لیاقت علی خان
- A. محمد علی جناح
- B. سکندر مرزا
- C. شہاب الدین
- D. لیاقت علی خان
Explanation
لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیراعظم تھے اور انہوں نے 1947ء سے 1951ء تک یہ منصب سنبھالا۔ محمد علی جناح پہلے گورنر جنرل تھے، وزیراعظم نہیں۔
Last updated