سیرالیون کے درالحکومت کا نام کیا ہے؟

Correct answer: A. فری ٹاون

  • A. فری ٹاون
  • B. ڈبلن
  • C. لاپاز
  • D. کمپالا

Explanation

فری ٹاؤن سیرالیون کا دارالحکومت اور اہم بندرگاہی شہر ہے۔ کمپالا یوگنڈا، ڈبلن آئرلینڈ اور لاپاز بولیویا سے متعلق ہیں۔

Last updated

Related questions