بنی قیس بن جسر کے لوگ نے حضرت بلال بن شرجیل رضی اللہ عنہ کو عکاظ کے میلے میں بیچنے کے لیے لیے گئے تو وہاں کس نے ان کو خرید لیا ؟

Correct answer: B. حکیم بن خزام

  • A. معن بن خزام
  • B. حکیم بن خزام
  • C. امیہ بن خلف
  • D. ان میں سے کقئی نہیں

Explanation

عکاظ کے میلے میں حضرت بلال بن شرجیل رضی اللہ عنہ کو حکیم بن حزام نے خرید لیا تھا۔ بعد میں وہ امیہ بن خلف کے قبضے میں پہنچے، اسی وجہ سے دونوں ناموں میں اشتباہ ہوتا ہے۔

Last updated

Related questions