حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ " جو کوئی اللہ پر اور قیامت پر ایمان رکھتا ہے ایسے چاہیے کہ وہ ان سے محبت کریں جس طرح والدہ اپنے بچے سے محبت کرتی ہے "

Correct answer: D. حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ

  • A. حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
  • B. حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ
  • C. حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
  • D. حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ

Explanation

یہ محبت والا ارشاد حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے، جنہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے خاص قرب حاصل تھا۔ صہیب رضی اللہ عنہ ابتدائی مہاجرین میں بھی شامل تھے۔

Last updated

Related questions