حضرت صہیب بن سنان رضی اللہ عنہ کو کس نے آذاد کیا ؟

Correct answer: C. حضرت عبداللہ بن جدعان

  • A. حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ
  • B. حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
  • C. حضرت عبداللہ بن جدعان
  • D. ان میں سے کوئی نیں

Explanation

حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ کو عبداللہ بن جدعان نے آزاد کیا تھا۔ مکہ میں وہ ان کے غلام تھے، پھر آزاد ہو کر اسلام کے ابتدائی معزز صحابہ میں شامل ہوئے۔

Last updated

Related questions