خمران بن ابان رضی اللہ عنہ کن کے آذاد کردہ غلام تھے ؟

Correct answer: A. حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ

  • A. حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ
  • B. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
  • C. حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
  • D. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Explanation

خمران بن ابان حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام تھے۔ بعد میں وہ حضرت عثمان کے کاتب اور قابلِ اعتماد خادم کے طور پر بھی معروف ہوئے۔

Last updated

Related questions