انگریزی زبان کا کون سا شاعر نابینا تھا؟
- A. ملٹن
- B. رودکی
- C. وکٹر
- D. ہومر
Explanation
جان ملٹن انگریزی کے عظیم شاعر تھے جو زندگی کے آخری دور میں نابینا ہوگئے تھے۔ ہومر قدیم یونانی شاعر تھا، جبکہ رودکی فارسی شاعر ہے، انگریزی شاعر نہیں۔