فیض احمد فیض کو لینن پرائز کب ملا۔

  • A. 1960
  • B. 1961
  • C. 1962
  • D. 1963

Explanation

فیض احمد فیض کو سوویت حکومت کا لینن امن انعام 1962ء میں دیا گیا۔ یہ اعزاز ان کی عالمی ادبی اور امن پسند خدمات کے اعتراف میں تھا۔

Related questions