حسرت موہانی کا اصل نام کیا ہے؟

  • A. فضل الحسن
  • B. وصی احمد
  • C. امانت علی
  • D. محمد حسین

Explanation

حسرت موہانی کا اصل نام فضل الحسن تھا، اور حسرت ان کا تخلص تھا۔ وہ شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ آزادیِ ہند کے سرگرم سیاسی رہنما بھی تھے۔

Related questions