ترجمان القرآن کس صحابی کا لقب ہے ؟
Correct answer: B. عبداللہ بن عباسؓ
- A. عبداللہ بن رواحہؓ
- B. عبداللہ بن عباسؓ
- C. عبداللہ بن مسعودؓ
- D. عبداللہ بن عمرؓ
Explanation
عبداللہ بن عباسؓ کو ترجمان القرآن کہا جاتا ہے کیونکہ وہ قرآن کے معانی اور تفسیر کے بڑے عالم تھے۔ ابن عباسؓ نے براہِ راست رسول اللہ ﷺ سے علم حاصل کیا تھا۔
Last updated