حضرت مُحَمَّد ﷺ اور حضرت خدیجہ کا نکاح کس نے پڑھایا؟

Correct answer: A. حضرت ابو طالب

  • A. حضرت ابو طالب
  • B. حضرت عبدلمطلب
  • C. حضرت حمزا
  • D. عبد مناف

Explanation

حضرت ابو طالب نے حضرت محمد ﷺ اور حضرت خدیجہؓ کے نکاح کا خطبہ پڑھایا تھا۔ وہ رسول اللہ ﷺ کے سرپرست اور قریش کے معزز بزرگ تھے۔

Last updated

Related questions