پنجاب کا پہلا اخبار کون سا تھا؟
Correct answer: C. کوہ نور
- A. جنگ
- B. خبریں
- C. کوہ نور
- D. نوائے وقت
Explanation
کوہِ نور پنجاب کا پہلا اخبار شمار ہوتا ہے، جو انیسویں صدی میں لاہور سے جاری ہوا۔ جنگ، خبریں اور نوائے وقت اس کے بعد کے اخبارات ہیں۔
Last updated