حضرت ابن عباس ؓ کے انتقال کی خبر کا سن کر کس صحابی نے ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پر مارا اور فرمایا لوگوں میں سب سے ذیادہ علم والے اور سب سے بردبار انسان کا انتقال ہو گیا ہے _________ ؟

  • A. حضرت رافع بن خریج ؓ
  • B. حضرت جابر ؓ بن عبدالللہ
  • C. حضرت عمر بن حصینؓ
  • D. حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ

Explanation

حضرت جابر بن عبداللہؓ نے ابن عباسؓ کی وفات پر ان کے علم اور حلم کو یاد کیا تھا۔ اس قول میں ابن عباسؓ کی فقہی بصیرت اور بردباری دونوں کی طرف اشارہ ہے۔

Related questions